the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد،تلنگانہ،یکم ستمبر(ایجنسی)آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع سے تعلق رکھنے والے 23سالہ نوجوان اتوار کے روز یونائیٹیڈ اسٹیٹ ، امریکہ میں panamaہوٹل کے سوئمنگ پول میں مردہ پایاگیا۔نعش کی شناخت پرکاشم ضلع کے کوکم منڈل کے روی پڈوکے مقامی سائی کرشنا



،کی حیثیت سے کی گئی۔سائی کرشنا BITS Pilaniکا طالب علم تھا۔کرشنا اعلی تعلیم کیلئے امریکہ کی ہوسٹن یونیورسٹی گیا تھا۔افراد خاندان چند سال قبل حیدرآباد منتقل ہوئے تھے۔سائی کرشنا ہفتہ کی چھوٹی منانے کیلئے پناما گیا تھا۔پولیس کیس بک کرتے ہوئے تحقیقا ت کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.